Quantcast
Channel: Madhya Pradesh & Chhattisgarh – Roznama Sahara اردو
Browsing all 35 articles
Browse latest View live

تمام سیاسی پارٹیوں کی نظراب پسماندہ مسلم سماج پر،انہیں اب مزید دھوکہ نہیں دیا...

بھوپال: پانچ ریاستوں میں ڈیڑھ دو مہینے کے درمیان انتخابات ہونے والے ہیںاور اس کے فوراً بعد پارلیمانی انتخابات ہوں گے۔جب سے انتخابات کی خبر آئی ہے تب سے ہی تمام سیاسی اور سیکولر پارٹیاں متحرک ہوگئیں...

View Article



راہل گاندھی کل مدھیہ پردیش میں جن آکروش یاترا میں شامل ہوں گے

بھوپال: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کل مدھیہ پردیش کے شاجاپور ضلع کے کالاپیپل میں کانگریس کی طرف سے نکالی جا رہی جن آکروش یاترا میں شامل ہوں گے۔ سابق وزیر جیتو پٹواری نے کل اس کی اطلاع دی۔ انہوں نے...

View Article

آئین نے سب کو مساوی حقوق دیے، پھر ذات پر مبنی مردم شماری کیوں نہیں کرائی جا...

موہن کھیڑا (دھار): کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے آج خواتین ریزرویشن اور ذات پات کی مردم شماری کے موضوع پر مرکزی حکومت پر زبانی حملہ بولتے ہوئے کہا کہ جب آئین نے ملک میں سب کو یکساں...

View Article

پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات نومبر ماہ میں ہوں گے، نتائج 3 دسمبر کو آئے گا

نئی دہلی: الیکشن کمیشن نے پیر کے روز پانچ ریاستوں میں ہونے والے اسملبی انتخابات کو لے کر اعلان کر دیا ہے۔ میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے الیکشن کمیشن آف انڈیا کے اہلکار نے مدھیہ پردیش، راجستھان، چھتیس گڑھ،...

View Article

مدھیہ پردیش میں کانگریس نے جاری کیا منشور، خواتین کو ماہانہ امداد دینے سمیت...

نئی دہلی: تمام سیاسی جماعتوں نے اسمبلی انتخابات کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ کانگریس نے مدھیہ پردیش میں اسمبلی انتخابات کے لیے منشور جاری کر دیا ہے۔ کانگریس نے اپنے منشور کا نام وچن پتر رکھا ہے۔ مدھیہ...

View Article


مدھیہ پردیش : کانگریس نے لیا مذہبی کارڈ کا سہارا

مدھیہ پردیش میں کانگریس کو لگتا ہے کہ اس مرتبہ اس کا اقتدار پر قبضہ ہونا یقینی ہے۔ چونکہ گزشتہ 18سال تک بی جے پی مدھیہ پردیش میں بی جے پی سیاہ سفید کے مالک رہی ہے اور پچھلے دفعہ 2018میں الیکشن جیتنے کے...

View Article

کانگریس نے مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابات میں صرف دو مسلمان کو ٹکٹ دیا

بھوپال: مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابات کے لئے کانگریس قیادت مسلمانوں سے نوے فیصد ووٹنگ پارٹی کے حق میں تو چاہتی ہے لیکن مسلم امیدواروں کو ٹکٹ دینے کے نام پر اس کا نظریہ تنگ ہوتا جارہا ہے۔ دوہزار اٹھارہ کے...

View Article

ملک میں ہارٹ اٹیک کے معاملے کورونا وائرس کی وجہ سے بڑھ رہے ہیں: مرکزی وزیر صحت

نئی دہلی: کورونا وائرس کے بعد گزشتہ 3 سالوں میں ہارٹ اٹیک سے ہونے والی اموات میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ پہلے ہم 50 سے 55 سال کی عمر کے لوگوں میں حملے کا امکان دیکھتے تھے۔ اس سے قبل ان وجوہات میں ورزش کی...

View Article


چھتیس گڑھ اسمبلی انتخابات: پہلے مرحلے میں 20 سیٹوں پر 70.87 فیصد ووٹنگ ہوئی

چھتیس گڑھ اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ منگل کی شام 5 بجے ختم ہو گئی۔ پہلے مرحلے میں 70.87 فیصد ووٹروں نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔ پہلے مرحلے میں جن 20 اسمبلی حلقوں میں ووٹنگ ہوئی، ان...

View Article


انتخابی مہم کے دوران بی جے پی رہنما پر حملہ، مدرسے میں پہنچ کر بچائی جان

رائے پور: چھتیس گڑھ کی دارالحکومت رائے پور میں بی جے پی کے سینئررکن اسمبلی اور سابق وزیر برج موہن اگروال نے الزام لگایا ہے کہ جمعرات کی شام جب وہ انتخابی مہم  میں تھے کہ کچھ نامعلوم لوگوں نے ان پر حملہ...

View Article

بیٹے کی لنچنگ میں ہوئی تھی موت، والد نے بی جے پی ٹکٹ پر سات بار کے ایم ایل اے...

چھتیس گڑھ اسمبلی انتخابات کے نتائج: چھتیس گڑھ اسمبلی انتخابات کے نتائج 3 دسمبر کو جاری کیے گئے ہیں اور بی جے پی نے ریاست میں زبردست جیت حاصل کی ہے۔ انتخابی نتائج سے پہلے کانگریس کو بھوپیش بگھیل کی...

View Article

مدھیہ پردیش میں کانگریس ایم ایل اے کی حمایت میں نوجوان نے کیا منہ کالا

مدھیہ پردیش میں کانگریس ایم ایل اے پھول سنگھ برائیا کے منہ کالا کرنے کے بیان پر سیاست تیز ہوگئی ہے۔ سیاست صرف بیانات تک محدود نہیں ہے بلکہ ان کی پارٹی کے ایک رہنما نے بھی ان کی حمایت میں منہ کالا کر...

View Article

چھتیس گڑھ کئی سیٹوں پر مقابلہ کانٹے کا ہوا

چھتیس گڑھ میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے ووٹوں میں زبردست اضافہ ہوا اور اس اضافے کو وہ سیٹوں کے حصول میں بدلنے میں کامیاب رہی جبکہ کانگریس کے ووٹوں میں زیادہ کمی نہیں آئی لیکن اس کی سیٹیں کافی کم ہوگئیں...

View Article


شیوراج سنگھ چوہان درکنار، موہن یادو ہوں گے مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ

نئی دہلی: بی جے پی نے مدھیہ پردیش کے وزیراعلی شیو راج سنگھ چوہان کو درکنار کرتے ہوئے موہن یادو کو مدھیہ پردیش کا نیا وزیر اعلیٰ منتخب کیا ہے۔ موہن یادو شیوراج سنگھ چوہان والی حکومت میں ہائیر ایجوکیشن...

View Article

اجین شہر میں پیدا ہونے والے موہن یادو بھی سنگھ کی پسند ہیں

بھوپال (یو این آئی): ڈاکٹر موہن یادو جنہیں مدھیہ پردیش میں بی جے پی کی مقننہ پارٹی کا متفقہ طور پر لیڈر منتخب کیا گیا، اب ریاست کے نئے وزیر اعلیٰ ہوں گے۔ مہاکال کے شہر اجین میں پیدا ہوئے مسٹر یادو کو...

View Article


’اپنے لیے کچھ مانگنے سے بہتر مر جانا پسند کروں گا‘: شیوراج

نئی دہلی: وزیر اعلیٰ کا عہدہ چھوڑنے کے بعد شیوراج سنگھ نے میڈیا کے سامنے آکر اپنا رخ پیش کیا ہے۔ شیوراج سنگھ نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ میں ایک بات بڑی عاجزی کے ساتھ کہتا ہوں۔ اس نے کہا کہ وہ اپنے...

View Article

موہن یادو مدھیہ پردیش کے نئے وزیر اعلیٰ، کل حلف لینے کا امکان

بھوپال (یواین آئی): مدھیہ پردیش میں تمام بڑے چہروں کے درمیان بھارتیہ جنتا پارٹی قانون ساز پارٹی کی میٹنگ میں قانون ساز پارٹی کے لیڈر منتخب کئے گئے ایک انتہائی لوپروفائل، پارٹی کے سینئر ایم ایل اے...

View Article


مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ یادو کل وزیر اعظم مودی کی موجودگی میں حلف لیں گے

بھوپال(یو این آئی): مدھیہ پردیش کے نو منتخب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو کل دارالحکومت بھوپال میں وزیر اعظم نریندر مودی کی موجودگی میں وزیر اعلی کے عہدے کا حلف لیں گے ۔وزیر اعظم نریندر مودی، بھارتیہ جنتا...

View Article

سنگھ کے قریبی موہن یادو وزیر اعلی بنتے ہی لاؤڈ سپیکر پر لگائی پابندی

جے پور: مدھیہ پردیش میں لاؤڈ اسپیکر پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ آر ایس ایس کے قریبی موہن یادو نے وزیر اعلیٰ بنتے ہی پہلا بڑا فیصلہ لیا ہے۔ وزیراعلیٰ بننے کے بعد انہوں نے پہلا حکم جاری کرتے ہوئے لاؤڈ...

View Article

کمل ناتھ نے دیا استعفٰی، جیتو پٹواری کو ریاستی صدر کی ذمہ داری

نئی دہلی: مدھیہ پردیش میں اسمبلی انتخابات میں شکست کے بعد کانگریس نے بڑی تبدیلی کی ہے۔ کمل ناتھ نے استعفیٰ دے دیا ہے، جس کے بعد پارٹی ہائی کمان نے جیتو پٹواری کو ریاستی صدر بنایا ہے۔ اس کے علاوہ امنگ...

View Article
Browsing all 35 articles
Browse latest View live




Latest Images